شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے وزیراعظم بشکیک روانہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر کرغستان کے دارالحکومت بشکیک روانہ ہوگئے۔
وزیراعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے اور مختلف علاقائی و عالمی امور پر پاکستان کا مؤقف پیش کریں…
