ڈیلی آرکائیو

اکتوبر 1, 2026

ملک کی غیر یقینی سیاسی صورتحال تشویشناک ہے۔ سید امان شاہ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں جاری غیر یقینی صورتحال اور معاشی بحران میں مسلسل شدت تشویشناک ہے، جبکہ بلوچستان میں قومی شاہراہوں کا غیر محفوظ ہونا عوام، مسافروں، ٹرانسپورٹرز…

موسم سرما میں گیس کے بغیر گزارہ مشکل، لوڈشیڈنگ ختم کی جائے، مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان

مقررہ اوقات میں بھی گیس کا پریشر نہ ہونے کے برابر، سردیاں شروع ہوتے ہی مختلف علاقوں کے عوام گیس کمپنی کے خلاف سراپا احتجاج ہوتے ہیں، کاشف حیدری، واحد ہادی سردی کی آمد، کوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ اور کم پریشر، متعلقہ ادارے مستقل حل نکالیں،…

شہر کی خوبصورتی کیلٸے تمام تر وساٸل کو بروٸےکار لاٶں گا، فیاض محمود شیخ

شکارپور(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور چیئرمین میونسپل کمیٹی شکارپور محترم فیاض محمود شیخ صاحب کی ہدایات پر شہر میں نکاسیِ آب کی لائنوں کی صفائی و ستھراٸی اور پمپنگ اسٹیشنوں کی مانیٹرنگ کا عمل جاری اس سلسلے میں ایڈمنسٹریٹو…

خیبر پختونخوا میں سول جج کے امتحانات کا حیران کن نتیجہ، 105 آسامیوں پر محض 3 امیدوار کامیاب

پشاور(زیبائے پاکستان)‘خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن’ کے تحت ہونے والے سول جج کے امتحانات میں 105 اسامیوں کے لیے 1024 امیدواروں میں سے محض 3 کامیاب ہو سکے ہیں۔ اس انتہائی مایوس کن نتیجے نے صوبے کے عدالتی اور قانونی حلقوں میں کھلبلی مچا دی…

امریکی ڈالر 280 روپے 20 پیسے پر برقرار! جانیے یکم اکتوبر کو غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی کرنسی مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ریٹس جاری ہوگئے جہاں اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 278 روپے اور قیمت فروخت 278.20 روپے ریکارڈ کی گئی جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 277 روپے میں خریدا اور…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی! فی بیرل 89 ڈالر کی سطح پر آگیا

نیویارک(زیبائے پاکستان)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے خلیجی ممالک سے تیل کی ترسیل میں بہتری اور امریکا میں خام تیل کے ذخائر میں غیر متوقع اضافے نے سپلائی سے متعلق خدشات کو کم کردیا جس کے نتیجے میں جمعرات کو تیل کی…

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا! چاندی اور پلاٹینم کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں، جانیں تازہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)عالمی مارکیٹ میں یکم اکتوبر 2026 کو سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جہاں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 4,175 ڈالر فی اونس سے تجاوز کرگئی جبکہ دیگر قیمتی دھاتوں میں بھی تیزی ریکارڈ کی گئی۔ جمعرات کو اسپاٹ گولڈ کی قیمت…

اب اگے کیا ہونے والا ہے؟ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی گرفتاری کے وارنٹ جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی دارالحکومت کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج کے تناظر میں درج مقدمے میں سخت اقدام اٹھاتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر اہم رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری ایک بار پھر…

محکمہ کھیل بلوچستان میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بلوچستان نے محکمہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز میں مبینہ مالی بدعنوانی، فنڈز کے خیانت اور غیر قانونی استعمال پر باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ کھیل سے گزشتہ دو سال…

ویلتھ اسٹیٹمنٹس میں 9 ارب 41 کروڑ روپے کے فراڈ پکڑے گئے، 48 فوجداری انکوائریز شروع

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ایف بی آر نے ویلتھ اسٹیٹمنٹس میں 9 ارب 41 کروڑ روپے کا فراڈ پکڑ لیا، صرف ایک کیس میں 4 کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد کی ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے ملک بھر میں 48 فوج داری انکوائریاں شروع کر دی گئیں۔ ترجمان ایف بی آر…