شہر کی خوبصورتی کیلٸے تمام تر وساٸل کو بروٸےکار لاٶں گا، فیاض محمود شیخ

0

شکارپور(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور چیئرمین میونسپل کمیٹی شکارپور محترم فیاض محمود شیخ صاحب کی ہدایات پر شہر میں نکاسیِ آب کی لائنوں کی صفائی و ستھراٸی اور پمپنگ اسٹیشنوں کی مانیٹرنگ کا عمل جاری
اس سلسلے میں ایڈمنسٹریٹو آفیسر سینیٹیشن محمد عارف شیخ نے عملے کے ہمراہ شہر کے داون شاہ محلہ سمیت مختلف پمپنگ اسٹیشنز کا اچانک دورہ کیا اور پانی کے بہاؤ کو چیک کیا۔
دریں اثناء رستم موڑ علی شیر بروہی کے مدرسہ سٹریٹ پر ڈرینج لائن کی صفائی و ستھراٸی کے کاموں کا جائزہ لیا اور عملہ کو مختلف ہدایات دیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.