ون ڈے میں دوسری بار 400 پلس کا ہدف عبور، شبمن کی ڈبل سنچری، ویسٹ انڈیز کو شکست
ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارت نے ہوم سیریز کے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹ سے مات دے کر 3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔
ون ڈے کرکٹ میں دوسری بار کسی ٹیم نے 400 سے زائد رنز کا ہدف عبور کیا،گوہاٹی میں…
