کوئٹہ میں بغیر لائسنس، بغیر کاغذات اور کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز

0

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر دو ماہ میں 1 کروڑ 16 لاکھ 48 ہزار 700 روپے جرمانے وصول، ترجمان
کوئٹہ:دو ماہ کے دوران 9 ہزار 607لائسینس تمام قواعد و ضوابط مکمل ہونے کے بعد اجرا،ترجمان
کوئٹہ:گزشتہ دو ماہ کے دوران 9 ہزار 607 ڈرائیونگ لائسنس شہریوں کو جاری،ترجمان
کوئٹہ:کم عمر موٹر سائیکل سواروں کے خلاف ٹریفک پولیس کی سخت کارروائیاں جاری،ترجمان بلوچستان پولیس
کوئٹہ:بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی اور موٹر سائیکل چلانے والوں کو بھاری جرمانے، ترجمان

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.