ڈیلی آرکائیو

اکتوبر 1, 2026

ایشین گیمز: عبدالصمد اور حسن نواز نے پاکستان کو پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچا دیا

نشین (زیبائے پاکستان)ایشین گیمز کے مینز کرکٹ ایونٹ میں پاکستان بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ نشین میں بارش کے باعث 13 اوور فی اننگز تک محدود میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بنگلادیش کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔…

سنگجانی جلسہ کیس؛ زرتاج گل اور عمر ایوب کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی ہدایت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے سنگجانی جلسہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل اور عمر ایوب کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی ہدایت کر دی۔ جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف سنگجانی جلسہ کیس کی سماعت…

سپرہائی وے کراچی پر تیز رفتار کوسٹر کھائی میں جا گری، ایک شخص جاں بحق

کراچی(زیبائے پاکستان) سپرہائی وے پر تیز رفتار کوسٹر کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، ہلاک اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔…

خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ آج اہم آئینی مشاورت متوقع

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) خیبر پختونخوا کے مستقبل سے متعلق اہم مشاورتوں اور ممکنہ فیصلوں کے حوالے سے آج کا دن اہم قرار دیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبے میں گورنر راج یا ایمرجنسی سے متعلق آئینی پہلوؤں پر اہم مشاورت متوقع ہے۔ اس سلسلے میں…

فیصل بینک کی مبینہ غیرشفاف کٹوتیاں، صارف کے اکاؤنٹ سے تیسری بار رقم وصول، ایکسپائرڈ کارڈ کے باوجود…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) فیصل بینک کے ایک صارف کے اکاؤنٹ سے ڈیبٹ کارڈ، ایس ایم ایس الرٹس اور دیگر بینکنگ چارجز کی مد میں بار بار رقم وصول کیے جانے کے معاملے نے بینکنگ نظام میں صارفین کے حقوق اور چارجز کی شفافیت پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔…

انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی

ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی اداکارہ انوشکا شرما کی جانب سے شوہر ویرات کوہلی کیلئے چھولے بھٹورے منگوانے کے ایک آرڈر نے ممبئی کے چھوٹے سے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی۔ ’دہلی سے‘ نامی ریسٹورنٹ 2022 میں تقریباً 18 لاکھ بھارتی روپے کے قرض میں…

وفاقی آئینی عدالت کے رولز جاری، اہم ترین قانونی معاملات کی وضاحت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی آئینی عدالت کے 126 صفحات پر مشتمل رولز پبلک کردیے گئے، جن میں توہین عدالت، نظرثانی درخواستوں، سزائے موت، التوا، آرٹیکل 63A کے تحت اپیلوں، زبانی دلائل، بینچوں کی تشکیل اور وکلا سے متعلق قواعد وضع کیے گئے ہیں۔…

2300 ارب کے ٹیکس بریک دیے، نجی شعبہ معاشی ترقی کی قیادت کرے، وزیراعظم

کراچی(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجٹ میں 2300 ارب روپے کے ٹیکس بریک دیے ہیں، نجی شعبہ ملکی معاشی ترقی کی قیادت کرے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے بذریعہ زوم خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے وزیر خزانہ، ان کی ٹیم، وزرا…

معاشی ترقی میں سرمایہ کاروں کی شراکت ڈھائی سال میں دوگنا سے زائد بڑھ چکی ہے، وزیر خزانہ

کراچی(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معاشی ترقی میں سرمایہ کاروں کی شراکت ڈھائی سال میں دوگنا سے زائد بڑھ چکی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے…