ڈیلی آرکائیو

نومبر 1, 2026

امریکی ڈالر نے کیا نیا اشارہ دے دیا؟ پاؤنڈ، یورو اور ریال کے تازہ بھاؤ بھی سامنے آگئے

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دئیے گئے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 277 روپے 50 پیسے میں خریدا جبکہ 280 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ کی…

بیرون ملک جانے کی تیاری ہے؟ ٹکٹ سے پہلے ڈالر، ریال اور درہم کے نئے ریٹس جان لیں

کراچی )(زیبائے پاکستان)پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دئیے گئے جہاں اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی فروخت قیمت 280 روپے ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ برطانوی پاؤنڈ 375 روپے 50 پیسے اور یورو 314 روپے 13 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔…

پاکستان کو سہ ملکی ون ڈے کا فائنل جیتنے کیلیے کتنے سال انتظار کرنا پڑا؟

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان نے جہاں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو فائنل میچ میں شکست دی وہیں سہ ملکی ون ڈے ٹائٹل اپنے نام کرنے کا طویل انتظام بھی ختم ہوگیا۔ قومی ٹیم 2008 میں آخری بار چیمپیئن بنی تھی اور اب 18 سال بعد سہ ملکی ون…

بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش جبکہ پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور شمالی علاقوں میں جزوی ابرآلود جبکہ بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے…

واٹس ایپ کا گروپ چیٹ کے لیے چار نئے فیچرز کا اعلان

نیویارک(زیبائے پاکستان)انسٹنٹ میسجنگ واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لیے گروپ چیٹس میں متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جن میں مینشن اور جوابات کے لیے نیا فلٹر، پیغامات کو غیر معینہ مدت تک پن کرنے، نئے ارکان کو سابقہ پیغامات…

حکومت کا موسم سرما میں توانائی کے استعمال میں احتیاط کا مشورہ

لاہور(زیبائے پاکستان)وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے قوم سے اپیل کی ہے کہ موسم سرما میں غیر ضروری طور پر توانائی استعمال نہ کریں۔ لاہور میں نجی یونیورسٹی کے کانووکیشن میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ موسم سرما میں…

وزیراعظم کا پاکستان کو جی 24 کی چیئرمین شپ ملنے پر اظہار مسرت، اہم سفارتی سنگِ میل قرار دے دیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان کو بین الحکومتی گروپ آف ٹوئنٹی فور (G-24) کی چیئرمین شپ ملنے پر اظہار مسرت کیا اور اسے عالمی اقتصادی منظرنامے پر پاکستان کے مؤثر کردار کے اعتراف کا اہم سفارتی سنگِ میل قرار دیا۔…

ایل پی جی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ، ایسوسی ایشن کا 16 نومبر سے فروخت بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت کی جانب سے ایل پی جی کی قیمتوں کے تعین کے لیے نیا فارمولا متعارف کرانے کے خلاف ایل پی جی ایسوسی ایشنز نے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے اعلان کے مطابق ہڑتال کا آغاز 16 نومبر سے ہوگا اور اس…

راولپنڈی: 3 منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی ، پوری بلڈنگ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)تھانہ سٹی کے علاقے نیا محلہ میں 3 منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جب کہ آگ نے تین منزلہ گھر کی تمام منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ حکام کے مطابق اے نیا محلہ کے گنجان آباد کے علاقے کی تین منزلہ…