ڈیلی آرکائیو
اکتوبر 7, 2026
جب مظلوم کے آنسو ایف آئی آر بن جائیں
محمدنسیم رنزوریار
قارئین کرام، کسی کے ساتھ برا کرنے سے پہلے ہزار بار سوچ لینا چاہیے، کیونکہ دنیا کی عدالت میں انسان شاید اپنی صفائی پیش کر لے، گواہ خرید لے، الفاظ بدل دے، کہانی کا رخ موڑ دے، حقیقت پر پردہ ڈال دے، مگر رب کی عدالت میں نہ…
محکمہ آبپاشی کےصوبائی کوآرڈینیٹر انجینئر سمیع بلوچ کی زیرِ صدارت آبی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ…
کوئٹہ( زیبائے پاکستان )صوبائی کوآرڈینیٹر انجینئر سمیع بلوچ کی زیرِ صدارت آواران ڈیم سمیت صوبے میں جاری اہم آبی و ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈیمز کی بحالی، پانی کی قلت، جاری کام اور منصوبوں سے عوام کو حاصل…
چمن: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے نومنتخب عہدیداران کی حلف برداری کل ٹریڈ سینٹر میں ہوگی
چمن (زیبائے پاکستان)چمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے سال 2026 تا 2028 کے لیے ایگزیکٹو کمیٹی کے انتخابات مکمل ہونے کے بعد بزنس فاؤنڈر گروپ کے نومنتخب عہدیداران کی حلف برداری کی تقریب کل ٹریڈ سینٹر چمن میں منعقد ہوگی۔
تقریب میں چمن سمیت…
مستونگ آپریشن میں 5 دہشت گردوں کا کو جہنم واصل کرنا سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کا مظہر ہے،…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں پر اظہار اطمینان،
، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہاہے کہ فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائی سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں…
بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات سے انکار نہیں کر رہے لیکن غیر مشروط مذاکرات ہونے چاہئیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا ملک و قوم اور جمہوریت کے لیے مذاکرات کا کامیاب ہونا…
ٹرانسپورٹ شعبہ کے استحکام کیلئے سنجیدہ اقدامات ناگزیر ہیں۔ ٹرانسپورٹرز
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آل بلوچستان بس یونین اور پنجاب خیبرپختونخوا بس یونین کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ظاہر شاہ کاکڑ نے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹ شعبہ اس وقت شدید مالی دباؤ کا شکار ہے، بڑھتے ہوئے اخراجات، ٹیکسز، ٹول ٹیکس اور دیگر مسائل کے باعث…
صوبائی اشتہارات کی غیر منصفانہ تقسیم صحافت پر قدغن ہے۔ قیوم بلوچ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میڈیا فورم کے مرکزی صدر قیوم بلوچ نے کہا ہے کہ اخبارات کو صوبائی اشتہارات کی غیر منصفانہ تقسیم صحافت پر قدغن کے مترادف ہے، لوکل پرنٹ میڈیا اس وقت شدید مالی بحران اور مشکلات کا شکار ہے، حکومت کو چاہیے کہ…
مریم نواز سے عمانی وزیر کی ملاقات، ”اپنی چھت، اپنا گھر“ منصوبے میں دلچسپی
مسقط: (زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے عمان کے وزیر برائے ہاؤسنگ و اربن پلاننگ ڈاکٹر خلفان بن سعید بن مبارک الشویلی نے ملاقات کی، جس میں ہاؤسنگ اور اربن پلاننگ سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
عمانی وزیر نے…
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے مذاکرات کےدروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا…
