ڈیلی آرکائیو

اکتوبر 7, 2026

لانگ مارچ دباؤ سے ختم نہیں ہوگا، کنجی عمران خان کے پاس ہے، شوکت یوسفزئی

پشاور(زیبائے پاکستان) پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ دباؤ سے ختم نہیں ہوگا، اس کی کنجی عمران خان کے پاس ہے۔ صوبے میں گورنر راج کی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سیکریٹری اطلاعات و ترجمان…

پنشن بچت کنندگان کیلیے نیا کم لاگت سرمایہ کاری آپشن متعارف

کراچی(زیبائے پاکستان) ایس ای سی پی نے والنٹری پنشن اسکیم کے تحت ’پیسو ایکویٹی سب فنڈ‘ متعارف کرادیا ہے، جس کی فراہمی یکم جنوری 2027 سے شروع ہوگی۔ ایس ای سی پی کے مطابق اس اقدام کا مقصد پنشن بچت کنندگان کو اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کا…

’دیکھ کر ہنسی آرہی ہے‘، شاہ ویر جعفری کی پہلی ٹی وی پرفارمنس پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

لاہور(زیبائے پاکستان)یوٹیوبر شاہ ویر جعفری نے نئے ڈرامے ’حرمت‘ سے ٹیلی ویژن پر اداکاری کا آغاز کر دیا، ان کی پہلی ہی پرفارمنس پر سوشل میڈیا پر دلچسپ ردعمل سامنے آنے لگا۔ شاہ ویر ڈرامے میں ایک امیر اور روایتی ’رچ برَیٹ‘ کردار نبھا رہے…

کوئٹہ میں نجی اسکولوں کی فیسوں میں مبینہ دگنا اضافہ، والدین پریشان

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )کوئٹہ کے مختلف نجی اسکولوں کی جانب سے فیسوں میں مبینہ طور پر دگنا اضافہ کیے جانے کی شکایات سامنے آنے لگی ہیں، جس کے باعث والدین شدید مالی دباؤ کا شکار ہیں۔ والدین کا کہنا ہے کہ فیسوں میں مسلسل اضافے نے بچوں کی…

کوئٹہ: بلوچستان سرکاری ملازمین کو ایک ارب 60 کروڑ روپے کے کیش ایوارڈز کی مد میں ادائیگی آڈیٹر جنرل…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آڈیٹر جنرل پاکستان نے بلوچستان کے پانچ سرکاری محکموں کے ملازمین کو 2023 میں بجٹ کی تیاری کے حوالے سے ایک ارب 60 کروڑ روپے کے کیش ایوارڈز کی مد میں ادائیگی پر اعتراض اٹھاتے ہوئے اسے غیر قانونی قرار دیا ہے اور رقم کے…

رکنی: زیرِ تعمیر سڑک پر پانی کا چھڑکاؤ نہ ہونے سے دکانداروں کو شدید مشکلات

رکنی (زیبائے پاکستان )رکنی میں سڑک کی تعمیر و توسیع کا کام جاری ہے، تاہم سڑک پر باقاعدگی سے پانی کا چھڑکاؤ نہ ہونے کے باعث گرد و غبار دکانداروں اور شہریوں کے لیے عذاب بن گیا ہے۔ سارا دن اڑنے والی مٹی سے کھانے پینے کی اشیا متاثر ہو رہی ہیں…

میسی کا شاندار بین الاقوامی سفر اختتام پذیر

ارجنٹائن (زیبائے پاکستان)ارجنٹائن کے عظیم فٹبالر لیونل میسی نے قومی ٹیم کے لیے اپنے 21 سالہ شاندار بین الاقوامی کیریئر کا اختتام یادگار انداز میں کیا۔ منگل کو بیونس آئرس کے مونومینٹل اسٹیڈیم میں 85 ہزار سے زائد تماشائیوں کے سامنے…

حریم فاروق یونیورسٹی میں ناموزوں لباس پہننے پر تنقید کی زد میں

لاہور(زیبائے پاکستان)اداکارہ حریم فاروق اپنی نئی پنجابی فلم ’مینگو جٹ‘ کی پروموشن کیلئے فیصل قریشی کے ہمراہ پنجاب یونیورسٹی پہنچیں، جہاں ان کے لباس نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔ حریم نے پیلے رنگ کی ڈھیلی شرٹ کے ساتھ ڈینم پینٹ…

گوادر: جنت بازار میں موبائل فون کی دکان پر دستی بم حملہ، 3 افراد زخمی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) گوادر کے جنت بازار میں موبائل فون کی دکان پر دستی بم حملے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم افراد نے جنت بازار میں واقع موبائل فون کی دکان پر دستی بم پھینکا، جس کے نتیجے میں دکان میں…

صبور علی ڈیڑھ سالہ بیٹی کو اسکول بھیجنے پر شدید تنقید کی زد میں

لاہور(زیبائے پاکستان)اداکارہ صبور علی نے اپنی ڈیڑھ سالہ بیٹی سرینا علی کو پری اسکول بھیجنے کا فیصلہ کر لیا جس پر انہیں مداحوں کی طرف سے تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ صبور نے شو ’ہنسنا منع ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پہلے دن ان کی…