ڈیلی آرکائیو

نومبر 7, 2026

بال ٹیمپرنگ تنازعہ، عثمان خواجہ کے آسٹریلوی ٹیم سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

لندن (زیبائے پاکستان)آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے 2018 کے بدنام زمانہ بال ٹیمپرنگ اسکینڈل سے متعلق اہم انکشافات کردیے۔ عثمان خواجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بال کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے معاملے سے…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی داتا دربار آمد، مزار پر حاضری اور فاتحہ خوانی

لاہور(زیبائے پاکستان) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے داتا دربار کا دورہ کیا۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار شریف پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور ملکی سلامتی و ترقی کے لیے دعا کی، اس موقع پر…

سندھ حکومت کا تھرپارکر کو آفت زدہ ضلع قرار دینے کا فیصلہ، 90 فیصد فصلیں تباہ

کراچی(زیبائے پاکستان) سندھ حکومت نے خشک سالی کی صورتحال کے پیش نظر تھرپارکر کو آفت زدہ ضلع قرار دے دیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے خشک سالی سے نمٹنے کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ تھرپارکر کے تمام سات…

بولڈ لباس کا بڑھتا رجحان، کنول آفتاب نے پاکستانی برانڈز کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور(زیبائے پاکستان)معروف پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر کنول آفتاب نے مقامی کپڑوں کے برانڈز کی جانب سے نامناسب کٹ اور مختصر لباس تیار کرنے کے بڑھتے رجحان پر شدید ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ کنول آفتاب نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں کہا کہ…

ایل پی جی کی غیر منصفانہ قیمتوں سے متعلق تحفظات دور کرنا ترجیح ہے، وفاقی وزیر پٹرولیم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایل پی جی کی شفاف نیلامی کے لیے قائم کمیٹی کا پہلا اجلاس سیکرٹری پٹرولیم کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ ایل پی جی کی دستیابی اور غیر منصفانہ قیمتوں سے متعلق عوامی تحفظات دور کرنا حکومت کی ترجیح ہے.…

شورکوٹ میں ہزارہ ایکسپریس حادثے کا شکار، 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

شور کوٹ(زیبائے پاکستان) کراچی سے راولپنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس کو شورکوٹ میں کینٹ اسٹیشن کے قریب حادثہ پیش آگیا، ٹرین کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق حادثے کے بعد اپ اور ڈاؤن دونوں ٹریک بند کر دیے گئے جبکہ ٹریک کی…

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ سمجھوتے کے لیے نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، قطری وزیراعظم کا دعویٰ

دوحہ(زیبائے پاکستان) قطر نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان اختلافات ختم کرانے اور خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھنے سے روکنے کے لیے اس کی ثالثی کی کوششیں جاری ہیں۔ قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے مذاکرات میں اہم پیش رفت…

بجلی فی یونٹ 2 روپے 36 پیسے مہنگی، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) بجلی صارفین کے لیے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 2 روپے 36 پیسے اضافہ کر دیا گیا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ بجلی ستمبر کے فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی…

بیرسٹر سلمان صفدر کا جیل میں ملاقات کے بعد بشریٰ بی بی سے متعلق پہلا بڑا انکشاف

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)( بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی سے جیل میں ملاقات کے بعد بیرسٹر سلمان صفدر کا بیان حلفی سامنے آگیا۔ بیرسٹر سلمان صفدر نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بیان حلفی اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا جس میں انکا کہنا تھا کہ…