ڈیلی آرکائیو

نومبر 12, 2026

اسمارٹ گلاسز پر پابندی کی درخواست، لاہور ہائی کورٹ نے ہدایات جاری کردیں

لاہور(زیبائے پاکستان) لاہور ہائیکورٹ نے اسمارٹ گلاسز پر پابندی کے لیے درخواست کی سماعت کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو آئندہ سماعت پر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ عدالت نے وفاقی حکومت سے بھی عملی اقدامات کی تفصیلات طلب کرلیں۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم…

ڈی آئی خان؛ دہشتگردوں نے بارود بھری گاڑی تھانے سے ٹکرادی، قریبی مسجد شہید

ڈی آئی خان(زیبائے پاکستان) ڈی آئی خان میں دہشت گردوں نے بارود بھری گاڑی ٹھانے سے ٹکرا دی، جس سے قریبی مسجد شہید اور عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ بندکورائی پولیس اسٹیشن ڈیرہ اسماعیل خان پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، حملہ آوروں نے…

چترال میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

پشاور(زیبائے پاکستان) چترال میں رات 3 بجے سے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث موسم سرد ہوگیا اور ہوا میں خنکی بڑھ گئی۔ لواری ٹنل، کریم آباد، سوسوم، کالاش ویلیز، مدکلشٹ اور گرم چشمہ کے بالائی…