ڈیلی آرکائیو

اکتوبر 13, 2026

شکارپورٹیکس سال 2026 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2026 تک توسیع کی…

شکارپور(زیبائے پاکستان)تفصیلات کے مطابق شکارپور چیمبر آف کامرس کے صدر فیاض محمود شیخ نے بتایا کہ ٹیکس سال 2026 کا انکم ٹیکس ریٹرن فارم 10 اگست 2026 کو ایف بی آر آئی آر آئی ایس فارم آئی ٹی پورٹل پر جاری کیا گیا جس میں مختلف ٹکنیکل خرابیاں…

آئی ایم ایف کی مہنگائی بڑھنے کی پیشگوئی تشویشناک ہے۔ سید امان شاہ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صدر سید امان شاہ نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان میں رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 9.9 فیصد تک بڑھنے کی پیشگوئی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے عوام…

کوئٹہ کراچی شاہراہ ڈاکوؤں کے رحم وکرم پر ہے۔ ٹرانسپورٹرز

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی کے صدر حبیب اللہ خان بادیزئی، جنرل سیکرٹری میر اکبر لہڑی، حاجی موسیٰ جان اچکزئی اور حاجی ولو ناصر نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر امن و امان کی بدترین صورتحال پر شدید ردعمل کا اظہار…

گورنر راج کے بعد پی ٹی ائی پر بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ سید صادق آغا

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ، منتخب صوبائی حکومت کے اختیارات ختم کرنے اور پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنوں کی گرفتاریوں کی…

چوہوں پر نشے کا تجربہ، سائنس نشے کو کیسے سمجھتی ہے

احمدخان اچکزئی محترم قارئین، نشے کی حقیقت کو سمجھنے کے لیے سائنس نے براہ راست انسانوں پر نہیں بلکہ چوہوں پر تجربات کیے ہیں کیونکہ چوہے کا دماغ اور اس کا ڈوپامین سسٹم انسانی دماغ سے بہت مشابہہ ہوتا ہے۔ ان تجربات نے یہ ثابت کیا…

تیزی سے بڑھتی آبادی، نئے صوبوں کی ضرورت اور پاکستان کا مستقبل

تحریر: طارق خان ترین پاکستان کو درپیش حکمرانی کے مسائل پر بحث عموماً معاشی بحران، سیاسی عدم استحکام، وسائل کی کمی اور انتظامی کمزوریوں کے گرد گھومتی ہے، لیکن ان تمام مسائل کے پس منظر میں ایک بنیادی سوال اکثر نظرانداز کردیا جاتا ہے: کیا…

یورپی ممالک میں پاکستانی ہنرمند افرادی قوت کے لیے روزگار کے مواقع بڑھانے کی ضرورت ہے، چوہدری سالک…

اسلام آبادـ(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر برائے سمندرپار پاکستانیز و انسانی وسائل کی ترقی چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ پاکستان ہنرمند اور تربیت یافتہ افرادی قوت فراہم کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، جو یورپی یونین کے رکن ممالک کی ضروریات پوری…

بارکھان میں لرزہ خیز واردات آٹھ روز قبل اغواء کیے گئے دو سگے بھائی قتل لاشیں برآمد۔

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) ضلع بارکھان میں دو سگے بھائیوں کو مبینہ طور پر اغواء کے بعد فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں بھائی اپنے علاقے سے ضلع بارکھان جا رہے تھے کہ راستے میں مسلح افراد نے انہیں اغواء کر لیا اور آٹھ روز تک اپنے…

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی انٹرنیشنل کانفرنس آن انکلوسِو اینڈ ریزیلینٹ اکنامک…

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے انٹرنیشنل کانفرنس آن انکلوسِو اینڈ ریزیلینٹ اکنامک امپاورمنٹ اینڈ گروتھ 2026 میں پینلسٹ کی حیثیت سے شرکت کی۔ اس کانفرنس کا اہتمام پاکستان پاورٹی ایلیوی ایشن…

ترکیہ سعودی عرب کیساتھ کھڑا ہے، مشترکہ دفاعی معاہدے پر پیشرفت جاری ہے: ترک صدر

استنبول (زیبائے پاکستان)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ریاض پر حوثیوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے اور خطے میں امن کے لیے سفارت کاری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے دفاعی تعاون کو ادارہ جاتی شکل دینے کی تیاریاں کی…