ڈیلی آرکائیو

اکتوبر 17, 2026

مولانا فضل الرحمان سے یہ توقع نہیں تھی کہ وہ گورنر راج کو مالِ غنیمت سمجھیں گے، طلال چوہدری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کوئی ’مالِ غنیمت‘ نہیں کہ سیاسی جماعتیں اس میں اپنا حصہ…

مراد سعید کب اور کیسے افغانستان گئے، غریدہ فاروقی کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور(زیبائے پاکستان)سینئر اینکر و تجزیہ کار غریدہ فاروقی نے کہا کہ مراد سعید نے بطور رکن اسمبلی اور وفاقی وزیر حلف اٹھایا تھا اور وہ آج بھی اس حلف کے پابند ہیں۔ ان کے بقول، مراد سعید کو نام اور مقام پاکستان نے دیا، کیونکہ جب وہ پہلی مرتبہ…

پاکستان میں سائبر سیکیورٹی الرٹ، صارفین کو لوکیشن شیئرنگ میں احتیاط کی ہدایت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان کی نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کے اشتراک سے انٹرنیٹ صارفین کو خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈیا اور دیگر آن لائن پلیٹ فارمز پر اپنی حقیقی وقت کی لوکیشن شیئر کرنا ذاتی…

ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے خوشخبری، پی اے ایف اسپتال میں نئی بھرتیاں

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے خوشخبری ہے کہ پی اے ایف اسپتال اسلام آباد نے صحت کے شعبے سے وابستہ اہل اور تجربہ کار امیدواروں کے لیے نئی ملازمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ اسپتال کی جانب سے جاری کردہ بھرتی کے اشتہار کے…

پیپلز پارٹی نے کبھی اقتدار کا لالچ نہیں کیا، ہم مسلح افواج کے ساتھ ہیں، شرجیل میمن

کراچی (زیبائے پاکستان)سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے کبھی اقتدار کا لالچ نہیں کیا، ہم مسلح افواج کے ساتھ ہیں۔ ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر اپنے بیان میں سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی…

آئی ایم ایف نے اے آئی، مہنگائی اور قرضوں کو عالمی معیشت کیلیے بڑا خطرہ قرار دیدیا

اسلام آباد)(زیبائے پاکستان) آئی ایم ایف نے مصنوعی ذہانت، ، مہنگائی اور بڑھتے قرضوں کو عالمی معیشت کے لیے بڑے خطرات قرار دے دیا۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے عالمی معیشت کے مستقبل کے حوالے سے امید…

وزیرخزانہ کے عالمی مالیاتی اداروں سے اہم مذاکرات، کریڈٹ ریٹنگ اور سرمایہ کاری پر گفتگو

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی اداروں سے اہم مذاکرات میں کریڈٹ ریٹنگ، سرمایہ کاری سمیت کئی اہم موضوعات پر تفصیلی بات چیت کی ہے۔ وزیرِ خزانہ نے جے پی مورگن کے وفد سے ملاقات کی، جس میں پاکستان کی معاشی…

بلوچستان: عدم تعاون پر سرکاری محکموں کے سربراہان کیخلاف وارنٹ یا شوکاز نوٹس جاری کرنے کا اختیار دے…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)صوبائی محتسب بلوچستان نے شکایات کے فوری ازالے، زیرِ التوا مقدمات کو نمٹانے اور سرکاری محکموں کی جواب دہی یقینی بنانے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کر دیا۔ صوبائی محتسب (محتسبِ اعلیٰ) بلوچستان نے 13 اکتوبر 2026 کو جاری…

فیصل قریشی کی اہلیہ کو ان کا حریم فاروق کو گلے لگانا پسند نہیں آیا؟ ویڈیو وائرل

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا، جس پر صارفین دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔ حال ہی میں فلم ’مینگو جٹ‘ کے پریمیئر میں فیصل قریشی نے اپنی اہلیہ…

مولانا کے بغیر بھی حکومت چلے گی، اداروں کو مضبوط بنائیں گے، گورنر پختونخوا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا کے بغیر بھی حکومت چلے گی، ہم ادارے مضبوط کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن سلجھے ہوئے سیاستدان ہیں، لیکن ان کی…