پاکستان کا ہرانچ محفوظ ہے؛ سرحد پار دراندازی کسی قیمت پر برداشت نہیں، کمانڈر نیشنل اسٹریٹیجک کمانڈ
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا نے واضح اور دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرحدوں کے تقدس پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گا ، خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت جواب دیا جائے گا۔
پاکستان ملٹری اکیڈمی…
