حرا مانی کا نیا بولڈ انداز تنقید کی زد میں، سوشل میڈیا صارفین برہم
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی ایک بار پھر اپنے لباس اور نئے ہیئر اسٹائل کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئیں
اداکارہ ان دنوں کینیڈا میں موجود ہیں جہاں وہ مختلف تقریبات اور مداحوں سے…
