بھیک یا کاروبار؟ کوئٹہ میں “پیشہ ور گداگروں” کا بڑھتا ہوا رجحان
تحریر: کاشف حیدری
کوئٹہ کے بازاروں، شاہراہوں، گلی محلوں اور رہائشی علاقوں میں پیشہ ورانہ گداگری کا بڑھتا ہوا رجحان ایک سنجیدہ مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ مختلف علاقوں سے آنے والے افراد گھروں کے دروازوں پر دستک دے کر، دکانوں پر جا کر اور سڑکوں پر…
