ڈیلی آرکائیو

اکتوبر 18, 2026

کراچی؛ گھر سے 15 تولہ سونا سمیت دیگر سامان چوری کر لیا گیا

کراچی(زیبائے پاکستان) گلستان جوہر بلاک 17 میں گھر سے 15 تولہ سونا اور ایک لاکھ روپے اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔ شہری کے مطابق واردات کے وقت گھر میں موجود نہیں تھے، ہم اپنی والدہ کے گھر گئے ہوئے تھے جب واپس آکر دیکھا تو سامان بکھرا ہوا…

سیف علی خان نے شادی کیلئے کتنی بار پروپوز کیا؟ کرینہ کپور کا دلچسپ انکشاف

ممبئی(زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کی معروف جوڑی سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کی محبت کی کہانی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہے۔ اس جوڑی نے حال ہی میں کامیڈین کپل شرما کے’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں بطور مہمان شرکت کی اور شو کے دوران کرینہ…

وزیراعظم نے اسلام آباد میں دانش اسکول کاافتتاح کردیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) زیراعظم شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دانش اسکول کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعظم کو دانش اسکول اسلام آباد کے حوالے سے بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا کہ یہ اسکول 30ایکڑ رقبے پر تعمیر…

بلوچستان: سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، نوشکی اور خضدار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کر کے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

خضدار میں ماربل فیکٹری پر مسلح افراد کا حملہ، 18 مزدور اغوا، ایک زخمی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے ضلع خضدار کے دور دراز علاقے نال میں ہفتے کی شام نامعلوم مسلح افراد نے ایک ماربل فیکٹری پر حملہ کر کے وہاں کام کرنے والے 18 مزدوروں کو اغوا کر لیا۔ حملے کے دوران ایک مزدور فائرنگ سے زخمی ہوا جبکہ حملہ آور…

جھنگ میں پہلی ڈیزرٹ جیپ ریلی!

تحریر: عباس مہد تاریخِ جھنگ کے اوراق میں جب بھی اس سنہری، تابناک اور افتتاحی باب کو پلٹا جائے گا, تو یہ نام ایک نئے عزم، ایک روشن تہوار، اور ایک بے مثال خوشی کے استعارے کے طور پر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے چمکتا رہے گا۔ دریائے چناب اور دریائے جہلم…

سانحہ کارساز کے شہداءکی قربانیاں جمہوریت کی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہیں، میر علی حسن زہری

اسلام آباد (زیبائے پاکستان ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما ، ترجمان صدر آصف علی زرداری و سینئر صوبائی نائب صدر پی پی پی بلوچستان میر علی حسن زہری نے سانحہ کارساز کے شہداءکو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ کارساز محض ایک…

دہشت گردی اور تشدد جمہوریت کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے: بلاول بھٹو

کراچی(زیبائے پاکستان) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سانحۂ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 18 اکتوبر پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جب شہید بینظیر بھٹو کی وطن…

پاکستان نے ایشیا زون تھری ویمنز ہینڈبال ٹرافی میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

لاہور(زیبائے پاکستان) پاکستان نے آئی ایچ ایف ایشیا زون تھری ویمنز نیشنز ہینڈبال ٹرافی میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ ٹورنامنٹ میں میزبان ازبکستان نے ٹرافی اپنے نام کی، ترکمانستان نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا، پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیتا جبکہ…

مولانا فضل الرحمان سے چند مؤدبانہ سوالات: قومی یکجہتی، سیاسی اصول اور وقت کا تقاضا

تحریر: طارق خان ترین مولانا فضل الرحمان پاکستان کی ان سیاسی و مذہبی شخصیات میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے اپنی طویل سیاسی زندگی میں پارلیمانی سیاست، مذہبی قیادت اور قومی معاملات پر اثرانداز ہونے کی غیر معمولی صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے۔ ان کی…