سردار نثار علی ہزارہ کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان
کوئٹہ (زیبائے پاکستان ) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے صدر سید عبدالقیوم آغا کی قیادت میں وفد نے امام بارگاہ نچاری علمدار روڈ جا کر سابق صوبائی وزیرِ تعلیم سردار نثار علی ہزارہ کے انتقال پر سردار حیدر اور دیگر اہلخانہ سے تعزیت اور فاتحہ…
