وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سعودی ہم منصب سے اہم ترین ملاقات، اسٹریٹجک دفاعی تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے استنبول میں سعودی ہم منصب سے ملاقات کے دوران سعودی عرب کی خودمختاری کی بھرپور حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے دوطرفہ دفاعی اور اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔…
