مقصود احمد شیخ کے انتقال پر پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور چیٸرمین میونسپل کمیٹی شکارپور فیاض محمود شیخ کا تعزیتی پیغام،
شکارپور(زیبائے پاکستان)مقصود احمد شیخ کے انتقال پر پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور چیٸرمین میونسپل کمیٹی شکارپور فیاض محمود شیخ کا تعزیتی پیغام،
، فیاض محمود شیخ نے کہا ہے کہ مقصود احمد شیخ کے انتقال کا سن کر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتاہوں
اللہ تعالیٰ سے دعاہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ لواحقین کو صبر و جمیل عطاکرے اور برداشت و حوصلہ کی ہمت دے
