عمران خان کو جیل میں کتابیں فراہم کردی گئیں

0

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں کتابیں فراہم کردی گئیں۔

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل کے مطابق 8 کتابیں اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ہمیں موصول ہوئیں، بانی پی ٹی آئی کو یہ کتابیں فراہم کرنے کی ہداہت کی گئی تھی۔

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل نے بتایا کہ 8 کتابیں ہم نے جیل میں بانی پی ٹی آئی کو فراہم کردی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے 4 کتابیں یہ کہہ کر واپس کردیں کہ وہ پہلےہی یہ پڑھ چکے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.