عمران خان کی طرح 3 قیدیوں کی نجی اسپتال سے علاج کی درخواستوں پر اہم پیشرفت

0

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) اسلام آباد ہائیکورٹ نے تین قیدیوں کو سپریم کورٹ فیصلے کے مطابق ریلیف دینے کے کیس میں تین قیدیوں کی درخواستیں مسترد کر دیں۔
ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل میں قید تینوں قیدیوں کی درخواستیں مسترد کر دیں، جسٹس محمد آصف نے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا۔

 

 

واضح رہے کہ تین قیدیوں نے پرائیویٹ اسپتال میں علاج اور بیرون ملک ٹیلی فونک گفتگو کرنے کی سہولت کی استدعا کی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.