ایمرجنسی یا گورنر راج لگانے کی کوشش کی گئی تو جے یو آئی ڈٹ کر مخالفت کرے گی، سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ

0

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ایمرجنسی یا گورنر راج لگانے کی کوشش کی گئی تو جے یو آئی ڈٹ کر مخالفت کرے گی،

لوگ دیکھیں گے کہ مخالفت کیسے ہوتی ہے،

وفاقی جماعتوں کا خیبرپختونخوا میں کوئی مینڈیٹ نہیں

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی کوشش جے یو آئی کو کسی صورت قبول نہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.