کراچی: سوئی سدرن نے گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے اوقات تبدیل کردیے

0

کراچی(زیبائے پاکستان) سوئی سدرن گیس کمپنی نےگھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے اوقات کار میں تبدیلی کردی۔

ایس ایس جی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صبح ساڑھے 6 سے9 بجے تک گھریلو صارفین کو گیس فراہم کی جائے گی۔

کراچی: سوئی سدرن نے گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے اوقات تبدیل کردیے
اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ دوپہر 12سے ڈھائی بجے تک گیس کی فراہمی جاری رہے گی جب کہ شام 6 سے9 بجے تک گھریلو صارفین کو گیس فراہم کی جائے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.