وزیراعظم سے ملاقات: دہشتگردی کیخلاف تعاون پر بات، بانی کے متعلق گفتگو نہیں ہوئی، سہیل آفریدی

اسلام آباد(مسائل  نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف نے مجھے ملاقات کی دعوت دی، ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف تعاون پر بات ہوئی، بانی کے متعلق یا کوئی سیاسی بات نہیں ہوئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے…

عوامی خدمت صوبائی حکومت کی ترجیحات میں سر فہرست ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان ۔

کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ٹراما مراکز کی فعالی پر پیشرفت سے متعلق جائزہ اجلاس ۔ اجلاس میں صوبائی وزیر بخت محمد کاکڑ، چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان ، سیکریٹری صحت مجیب الرحمن پانیزئی ، سیکریٹری…

پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی؟ جانیں 2 فروری کو غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی مقامی کرنسی مارکیٹ میں 2 فروری 2026 بروز پیر اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر282 روپے 20 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ انٹر بینک میں ڈالت 280 روپے 20 پیسے کی سطح پر موجود ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 280 روپے…

سونے یا چاندی خریدنے کا ارادہ ہے؟ پہلے جان لیں 2 فروری 2026 کے فی تولہ ریٹس کیا ہیں

لاہور(مسائل نیوز)کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں2 فروری 2026 بروز پیر کو 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونا 5 لاکھ 11 ہزار 862 میں فروخت کیا جا رہا ہے اور یہ قیمتیں آج سہ پہر تین بجے تک کار امد رہے گی جس کے بعد آل…

ملک میں نیا موسمی نظام داخل، بارش اور برفباری کی پیشگوئی سامنے آگئی

کوئٹہ،اسلام آباد(مسائل نیوز)ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری ہوگی۔ ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں نیا موسمی نظام داخل ہوچکا ہے جو مختلف علاقوں پر اثر انداز ہورہا ہے جس کے نتیجے میں بارش، برفباری اور سردی کی…

کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 2 اور قلات میں صفر ریکارڈ، محکمہ موسمیات

کوئٹہ(مسائل نیوز)صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود رہے گا میں کم سے کم درجہ حرارت 2 اور قلات میں صفر ریکارڈ، محکمہ موسمیات کے مطابق زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1 اور ژوب میں 2 ریکارڈ، سبی میں کم سے کم درجہ حرارت…

کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل، صارفین کو مشکلات

کوئٹہ(مسائل نیوز)کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل ہے۔ جیو نیوز کے مطابق کوئٹہ میں ہفتے کو معطل ہونی والی موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس اب تک بحال نہ ہوسکی جس کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ کی معطلی…

بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں مزید 22 دہشتگرد ہلاک، 3 روز میں 177 دہشتگرد مارے گئے

کوئٹہ(مسائل نیوز) بلوچستان میں گزشتہ 3 روز کے دوران آپریشنز میں اب تک 177 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں اور ان کے سہولتکاروں کےخلاف سکیورٹی فورسز، انٹیلی جنس ایجنسیز، پولیس گھیرا تنگ کر رہی ہیں جب کہ گزشتہ 3…

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

اسلام آباد(مسائل نیوز)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیسرے دن مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 215ڈالر کی بڑی نوعیت کی کمی سے 4ہزار 676ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ…

’لڑائی میں سب سے زیادہ بچے متاثر ہوتے ہیں‘میاں بیوی کے درمیان تنازع کیس کی سماعت

اسلام آباد(مسائل نیوز)سپریم کورٹ میں میاں بیوی کے درمیان تنازع کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت والد نے عدالت میں مؤقف اپنایا کہ میری بیٹی اس وقت کمرہ عدالت میں موجود ہے، میری بیٹی سے ملاقات کرائی جائے۔ جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے…