بلوچستان حملے، سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر دہشت گردوں کو کوئی جگہ نہیں ملنی چاہیے، پی ٹی آئی
اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کے مسلح افراد کی جانب سے کیے جانے والے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو کسی صورت جگہ نہیں ملنی چاہیے۔
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ…
