گرین پاکستان انیشیٹو، بلوچستان میں 1,147 ایکڑ بنجر زمین قابل کاشت
اآواران (زیبائے پاکستان)گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بلوچستان میں بنجر زمینوں کی زرعی بحالی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
جھل جھاؤ آواران میں 1 ہزار 147 ایکڑ بنجر زمین کو قابل کاشت بنا دیا گیا، جس کے بعد علاقے میں مختلف فصلوں کی کاشت شروع ہوگئی…
ایف سی بلوچستان کے درجنوں میڈیکل کیمپس، ہزاروں مریضوں کا مفت علاج
کوہلو(زیبائے پاکستان)ایف سی بلوچستان کے درجنوں میڈیکل کیمپس میں ہزاروں مریضوں کا مفت علاج کیا جا رہا ہے۔
سیکیورٹی فورسز دورافتادہ اور پسماندہ علاقوں میں مقامی شہریوں کی خدمت میں پیش پیش ہیں۔ اس سلسلے میں ایف سی بلوچستان کی جانب سے صوبے…
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد جہنم واصل کردیے،…
پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی اور تشدد کا خطرناک منصوبہ تیار کر لیا، خواجہ آصف
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت، جسے اس کی صوبائی قیادت کی مکمل حمایت حاصل ہے، نے صوبہ خیبر پختونخوا بالخصوص اور پاکستان بالعموم میں اپنے آنے والے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی اور تشدد پھیلانے کا ایک انتہائی خطرناک اور…
پی ٹی آئی فیصلے پر ڈٹ گئی، سیاسی اور کور کمیٹی کا کل سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان
پشاور(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اپنے فیصلے پر ڈٹ گئی، سیاسی اور کور کمیٹی نے کل سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
پی ٹی آئی کی سیاسی اور کور کمیٹی نے رات گئے اجلاس میں فیصلہ کرتے ہوئے لانگ مارچ کی منسوخی کو…
لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار
لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب میں سی ٹی ڈی نے 98 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے جس کے دوران 13دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔
ترجمان نے کہا کہ پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد واجد گرفتار کیا گیا، دہشت گردوں کی شناخت عثمان ۔نعیم ۔عبدالمنان ۔واجد…
عسکری اور سیاسی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ دھرنے اور لانگ مارچ اسلام آباد سے دور ہونے چاہئیں، رانا ثنا
لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عسکری اور سیاسی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ دھرنے اور لانگ مارچ اسلام آباد سے دور ہونے چاہئیں۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا…
مری اسکول وین حادثہ؛ ایک اور بچہ دم توڑ گیا، زیر علاج ایک کی حالت تشویشناک
راولپنڈی(زیبائے پاکستان) مری اسکول وین حادثے کے بعد ہولی فیملی اسپتال میں زیرعلاج ایک اور بچہ ارحم دم توڑ گیا۔
ایم ایس ہولی فیملی اسپتال ڈاکٹر اعجاز بٹ کے مطابق 8 سالہ ارحم ولد علی نواز کا جسم 60 فیصد جھلسنے سے متاثر تھا اور زیادہ جھلسنے…
چالیس سالہ جرگوں کی سیاہ کتاب، جس نے ہر قبضہ گیر کو پشتون کے خون کا فتویٰ دیا
احمدخان اچکزئی
محترم قارئین، جرگہ کبھی پشتون معاشرے میں اجتماعی مشاورت، باہمی رضامندی، تنازعات کے حل اور قومی معاملات پر غوروفکر کا ایک معتبر ادارہ سمجھا جاتا تھا؛ ایک ایسا فورم جسے پشتون اپنی اجتماعی دانش، پشتونولی، روایات اور دینی…
