پاکستان اور کویت کا اقتصادی تعاون اور دوطرفہ شراکت داری بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان اور کویت نے اقتصادی تعاون اور دوطرفہ شراکت داری کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی کویتی ہم منصب سے ملاقات میں دونوں ممالک نے دیرینہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا…

عالمی بینک نے صوبہ سندھ کیلئے 30 کروڑ ڈالرز فنانسنگ کی منظوری دے دی

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) عالمی بینک نے صوبہ سندھ کیلئے 30 کروڑ ڈالرز فنانسنگ کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کے اعلامیہ کے مطابق سندھ کے دیہی علاقوں کے 15 لاکھ افراد کو صاف پانی، صفائی اور حفظان صحت کی سہولتیں ملیں گی، عالمی بینک کی جانب…

نئےصوبے بننا ناگزیر ہے، کراچی ملک کو معاشی بحران کے دلدل سے نکال سکتا ہے: مصطفیٰ کمال

کراچی( زیبائے پاکستان ) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کراچی میں الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کونسل کے ریجنل آفس سندھ کا افتتاح کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ نئے صوبے بنانا غیر آئینی غیر قانونی بات نہیں، کراچی…

بنوں؛ پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، جوابی کارروائی میں 4 خوارج ہلاک

پشاور(زیبائے پاکستان) بنوں میں کنگر پل پولیس چوکی پر فتنۃ الخوارج کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، جس میں پولیس کی بروقت کارروائی میں 4 خوارج ہلاک ہوگئے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور آئی جی خیبرپختونخوا نے پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی کو سراہا…

’ڈی ایچ اے والی میڈ‘ کو پہلی بار کس برانڈ کے اشتہار میں دیکھا گیا؟ جانیے

لاہور(زیبائے پاکستان)سوشل میڈیا پر ’ڈی ایچ اے والی میڈ‘ کے نام سے شہرت حاصل کرنے والی پاکستانی ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر نے کامیابی کی ایک اور منزل طے کر لی جب انہیں پہلی بار ایک معروف مٹھائی کے برانڈ کے اشتہار میں دیکھا گیا۔ گھریلو ملازمہ کی…

نئے صوبوں پر ریفرنڈم سے پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کو بائی پاس نہیں کیا جا سکتا، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے واضح کردیا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام کے لیے ریفرنڈم کی صورت میں بھی پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کے آئینی کردار کو نظرانداز یا ختم نہیں کیا جا سکتا، اس معاملے پر قومی…

محسن نقوی دیے گئے اسائمنٹ پر کام کرتے ہیں: ایاز صادق

لاہور(زیبائے پاکستان) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہےکہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی دیے گئے اسائمنٹ پر کام کرتے ہیں۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب میں ایاز صادق نے کہا کہ ہر وزیر اپنی وزارت چلا رہا ہے، ہر ایک کا اپنا کردار ہے، ترمیم…

امریکا میں فضائی ٹریفک کنٹرول نظام بیٹھ گیا، 15 ہزار سے زائد پروازیں متاثر، آپریشن بحال

امریکہ (زیبائے پاکستان)امریکا میں ایئر ٹریفک کنٹرول کے مواصلاتی نظام میں خرابی کے باعث ملک بھر میں فضائی آپریشن معطل ہونے کے بعد پروازیں بتدریج بحال کر دی گئی ہیں۔ اس بڑے تعطل کے نتیجے میں 6 ہزار 600 سے زائد پروازیں منسوخ اور 8 ہزار 600 سے…

دہشتگردی کا سیاسی حل نہیں، ایسے عناصر کا مقابلہ کرنا ہوگا، اسپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور(زیبائے پاکستان)اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے ماحول میں کسی ملک میں سرمایہ کاری اور معاشی سرگرمیوں کا فروغ ممکن نہیں، تاہم پاکستان میں غیر یقینی حالات کے باوجود سرمایہ لگانے والے مقامی اور غیر ملکی سرمایہ…