شکارپور(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور چیئرمین میونسپل کمیٹی شکارپور فیاض محمود شیخ کی ہدایات پر شہر میں نکاسی آب کی لائنوں کی صفائی اور صفائی کا کام معمول کے مطابق جاری ہیں
اس سلسلے میں ایڈمنسٹریٹو آفیسر سینیٹیشن عارف شیخ نے ٹھاروپور کے علاقے میں جاری صفائی و ستھراٸی سمیت ودیگر کاموں کا جائزہ لیا اور عملے کو مختلف ہدایات دیں۔
