ڈیلی آرکائیو

اگست 1, 2026

سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑی کمی

کراچی(زیبائے پاکستان) سونے اور چاندی کے نرخوں میں تکنیکی درستگی کے باعث عالمی ومقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑی کمی آ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 37ڈالر کی کمی سے 4ہزار 43ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ…

ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں عبداللہ شفیق اور سعود شکیل کی واپسی متوقع

ویسٹ انڈیز(زیبائے پاکستان)ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ سے قبل پاکستانی ٹیم میں اہم تبدیلیوں کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق شان مسعود کمر کی شدید تکلیف کے باعث سیریز اور انگلینڈ کے دورے سے باہر ہو چکے ہیں جس کے بعد…

دیر بالا میں ہیضے کی وباء پھوٹ پڑی ، بڑی تعداد میں لوگ متاثر ، بیشتر کی حالت تشویشناک

دیر بالا (زیبائے پاکستان)دیر بالا میں ہیضے کی وباء پھوٹ پڑی ، بڑی تعداد میں لوگ متاثر ، بیشتر تشویشناک حالت میں ہسپتال جا پہنچے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا کے مختلف علاقوں عشیرئی درہ، شرینگل، براول اور دیر خاص میں ہیضے…

بلوچستان حکومت نے وسیع پیمانے پر غیر رسمی تعلیم کے نفاذ کا فیصلہ کر لیا

کوئٹہ ( زیبائے پاکستان ) بلوچستان حکومت نے صوبے میں وسیع پیمانے پر غیر رسمی تعلیم کے نفاذ کا فیصلہ کر لیا۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق غیر رسمی تعلیم کے نفاذ کا فیصلہ چیف سیکریٹری کی زیرِ صدارت اجلاس میں کیا گیا۔مختلف وجوہات کی وجہ سے رسمی تعلیم…

وزیراعلیٰ پنجاب کی امریکی اعلیٰ سطحی کاروباری وفد کو سرمایہ کاری کی دعوت

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امریکی اعلیٰ سطحی کاروباری وفد کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے امریکی اعلیٰ سطحی کاروباری وفد کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے اعلان…

کراچی والے تیار رہیں، اگلے 3 دن کے موسم کی پیش گوئی سامنے آگئی

کراچی(زیبائے پاکستان) شہر قائد میں رہنے والوں کے لیے محکمہ موسمیات نے آئندہ تین دن کے لیے موسمیاتی پیش گوئی کردی ہے۔ ماہرین کے مطابق کراچی میں آج دوپہر اور شام کے اوقات میں آندھی و گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی شدت کی بارش کا امکان ہے جب…

سپریم کورٹ کا مرحوم ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن اور مراعات سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) سپریم کورٹ آف پاکستان نے مرحوم ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن اور مراعات سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے اپنے فیصلے میں واضح کیا ہے کہ فوت شدہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن اور مراعات کی قانونی حق دار بیوہ…

آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کل ہوگی، انتخابی سامان کی تقسیم جاری

راولپنڈی(زیبائے پاکستان) آزاد جموں و کشمیر میں دوسرے مرحلے کے انتخابات کی پولنگ مظفرآباد ڈویژن میں کل 2 اگست کو ہوگی، مہاجرین کی 12 نشستوں پر بھی کل پولنگ ہوگی۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ کیلئے عملے کو…

پنجاب میں مون سون بارشوں کا سسٹم موجود، 5 اگست تک جاری رہنے کی پیشگوئی

لاہور(زیبائے پاکستان) صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں مون سون کی بارشوں کا سسٹم موجود ہے اور یہ 5 اگست تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے، تاہم بارشوں میں کمی…

پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں ردوبدل، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کردی اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت…