ڈیلی آرکائیو

مارچ 2, 2026

بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ، موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلحہ کی نمائش و استعمال جبکہ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔…

ایران میں جاری صورتحال کے پیش نظر وہاں مقیم پاکستانی شہریوں کی باحفاظت وطن واپسی کا باقاعدہ آغاز کر…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )ایران میں جاری صورتحال کے پیش نظر وہاں مقیم پاکستانی شہریوں کی باحفاظت وطن واپسی کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سرحدی مقامات پر امیگریشن حکام چوبیس گھنٹے ڈیوٹی…

بلوچستان: موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے پر سکول کھل گئے

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے سرد علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد سکول آج سے کھل گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ سرد علاقوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز کر دیا گیا ہے…

عام انتخابات 2024 کے الیکشن ٹربیونلز سے متعلق اہم پیش رفت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 سے متعلق پنجاب کے 3 الیکشن ٹربیونلز ختم کر دیے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق جسٹس سلطان تنویر احمد، جسٹس انوار حسین اور جسٹس چوہدری محمد اقبال پر مشتمل ٹربیونلز…

بھارتی چینل پر پاکستان زندہ باد کے نعرے چل گئے

اسلام آباد (زیبائے پاکستان)پاکستانی سائبر فورس نے بھارت پر جوابی حملہ کردیا ہے جس کے نتیجے میں بھارتی چینل پر پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرے چلنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سائبر فورس نے کامیابی سے بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو…

پاکستان میں امریکی سفارت اور قونصل خانوں کی سروسز معطل

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے اور پاکستان بھر میں امریکی قونصل خانوں کی سروسز عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہیں۔ یہ فیصلہ سیکورٹی صورتحال کے حوالے سے کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں امریکی…

کراچی میں سیکیورٹی خدشات، امریکن قونصلیٹ جانے والے تمام راستے بند

کراچی(زیبائے پاکستان)شہر قائد میں سیکیورٹی خدشات کے باعث امریکن قونصلیٹ کراچی جانے والے تمام راستے بند کر دیے گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی آئی ڈی سی چوک سے ایم ٹی خان روڈ سلطان آباد جانے والی سڑک پر کنٹینر لگا کر راستہ بند کر…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ کی بدترین مندی کے ساتھ کاروبار کا آغاز

کراچی(زیبائے پاکستان)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج تاریخ کی بدترین مندی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن مارکیٹ کا آغاز ہوتے ہی 14700 پوائنٹس کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس گھٹ کر…