وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دانہ سر میں بس حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

0

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے شیرانی دانہ سر میں بس حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

وزیراعظم کا اس المناک حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی بلندی ء درجات کی دعاء

وزیراعظم کا افسوسناک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت

وزیر اعظم کو حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعاء اور انہیں ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.