مدینہ: حرمین ٹرین سٹیشن پر روبوٹ کا مختلف زبانوں میں عازمین کا خیرمقدم By israrkhan On مئی 6, 2026 0 Share مدینہ منورہ(زیبائے پاکستان)مدینہ منورہ کے حرمین ٹرین سٹیشن پر روبوٹ عربی، انگریزی اور فرانسیسی زبانوں میں عازمین حج کو دعائیہ انداز میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ روبوٹ عازمین کو آڈیو اور ویڈیو میں رہنمائی اور ضروری معلومات بھی فراہم کرتے ہیں 0 Share