آج صبح سویرے سونا خریدنا فائدہ مند ہوگا؟ جانیے 6 جولائی 2026 کے تازہ ریٹس

0

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ بازار میں آج بروز پیر 6 جولائی 2026 کو ایل تولہ سونا 4 لاکھ 39 ہزار 836 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن نئے ریٹس جاری کرے گی۔

آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ ریٹس کے مطابق 24 قیراط کا حامل تولہ سونا 439,836 روپے جبکہ 10 گرام سونا 377,088 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 22 قیراط کا حامل 10 گرام سونا 345,676 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

صرافہ بازار میں فی تولہ چاندی 6,716 روپے جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 5,757 روپے کی سطح پر موجود ہے۔

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ آئندہ دنوں میں ڈالر کی صورتحال اور عالمی طلب کے اتار چڑھاؤ کے باعث سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید تبدیلیاں دیکھنے کا امکان موجود ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.