ڈیلی آرکائیو

نومبر 6, 2026

کرسٹیانو رونالڈو کے انٹرنیشنل کیریئر کے 7 یادگار لمحات

پرتگال (زیبائے پاکستان)پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے 23 سالہ شاندار انٹرنیشنل کیریئر کے بعد قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ 234 میچز میں 146 گول اسکور کرنے والے رونالڈو نے اپنے ملک کو کئی تاریخی کامیابیاں…

وینا ملک کی میڈیا میں واپسی، بدلی ہوئی شکل پر صارفین حیران

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان اور سابق اداکارہ وینا ملک نے طویل عرصے بعد ایک نئے مارننگ شو کے ذریعے ٹیلی ویژن اسکرین پر واپسی کر لی۔ وینا ملک نے نجی نیوز چینل پر ’وینا ہے نا‘ ے نام سے اپنے نئے مارننگ شو کا…

ترکیہ کی پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کردی

انقرہ(زیبائے پاکستان) ترکیہ کی پارلیمنٹ نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کردی ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق پارلیمان میں معاہدے کے حق میں 279 ووٹ ڈالے گئے، جبکہ 119 ارکان نے اس کی مخالفت…

2025 میں ختم دہائی کے دوران پاکستان کا کل بیرونی قرضہ تقریباً دگنا ہوگیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عالمی بینک کی (بین الاقوامی قرضہ جات کی رپورٹ 2026) کے عنوان سے جاری کردہ ’انٹرنیشنل ڈیٹ رپورٹ 2026‘ کے مطابق 2025 میں ختم ہونے والی دہائی کے دوران پاکستان کا کل بیرونی قرضہ تقریباً دوگنا ہو کر 135.1 ارب ڈالر تک…

خیبرپختونخوا میں تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریاں روکنے کے احکامات معطل

اسلام آباد(ذیبائے پاکستان) وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی و دیگر کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے متعلق آرٹیکل 199 کے تحت پشاور ہائی کورٹ کی 12اکتوبر یا اس کے بعد کی گئی کارروائیاں معطل کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل…

پنجاب حکومت کو بدنام کرکے متبادل انتظام لانے کی کوشش ہو رہی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں کرپشن کے الزامات کا شور حکومت کو کمزور اور بدنام کرنے کی حکمت عملی کا حصہ ہے جس کے ذریعے نئے سیاسی گروپ یا متبادل انتظام کے لیے راہ ہموار کی جا رہی ہے۔ نجی ٹی وی…