کترینہ کیف اور وکی کوشل نے مداحوں کو پہلی بار بیٹے کا چہرہ دکھا دیا
ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف اور ان کے شوہر وکی کوشل نے دیوالی کے موقع پر اپنے بیٹے ویہان کا چہرہ پہلی بار مداحوں کو دکھا دیا۔
جوڑے نے 8 نومبر کو انسٹاگرام پر اپنی فیملی کی خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے…
