ڈیلی آرکائیو

نومبر 13, 2026

پنجاب کے دریاؤں میں کون سا خزانہ موجود ہے؟ مریم نواز نے بڑا راز کھول دیا

لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے انکشاف کیا ہے کہ پنجاب کے دریاؤں سے گزرنے والی ریت اور بجری میں خالص سونے کے وسیع ذخائر کے ناقابل تردید شواہد سامنے آئے ہیں جن کی تلاش اور مقدار جانچنے کے لیے باقاعدہ سروے کا عمل جاری ہے۔…

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کمزور! جانیں غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ، یورو، سعودی ریال، اماراتی درہم سمیت مختلف کرنسیوں کی قیمت خرید اور قیمت فروخت کی تفصیلات سامنے آگئی…

میران شاہ: خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش

میران شاہ(زیبائے پاکستان) ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال میران شاہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال میران شاہ میں ماہرِ امراضِ نسواں ڈاکٹر نائلہ نور وزیر اور ان کی ٹیم نے کامیاب آپریشن کے ذریعے خاتون کے…

انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کی شناخت کے لیے میٹا کا نیا اے آئی نظام

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی اصل عمر چھپا کر بالغ ظاہر ہونے والے کم عمر صارفین کے لیے ایسا کرنا مزید مشکل ہونے والا ہے۔ میٹا نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی عمر کی شناخت کے نظام کو دنیا بھر میں وسعت دینے…

کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں، محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کر دی

کراچی(زیبائے پاکستان) ملک میں داخل ہونے والے مغربی سسٹم کے زیر اثر محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی پیشگوئی کر رکھی ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق کراچی میں آج اور کل مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے جبکہ شہر…

سندھ میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس پالیسیوں میں تقریباً 40گنا اضافہ ریکارڈ

کراچی (زیبائے پاکستان)رواں سال مارچ میں سندھ میں موٹر وہیکل قانون میں ترامیم کے بعد تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس کو لازمی قرار دیے جانے کے بعد سے گاڑیوں کی تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس میں 40 گنا اضافہ ہوا ہے تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس کی پالیسیوں کی…

جان ریمبو نے بیٹوں سے متعلق وائرل بیان پر وضاحت پیش کردی

لاہور(زیبائے پاکستان)جان ریمبو کے نام سے مشہور پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار افضل خان ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ اداکار نے اپنے مقبول ڈرامے ’گیسٹ ہاؤس‘ سے شہرت حاصل کی جبکہ فلمی دنیا میں بھی اپنی منفرد اداکاری کے باعث…

سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان اور کے پی میں آپریشن، بھارتی سرپرستی میں سرگرم 74 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(زیبائے پاکستان) سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم 74 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کارروائیوں میں…

ایف بی آر نے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک مانیٹرنگ لازمی قرار دے دی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چائے کی پیداوار اور فروخت کی نگرانی اور ٹیکس چوری روکنے کے لیے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک نگرانی کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے چائے کے ہر ریٹیل پیک پر مشین سے پڑھا جانے…