پاکستانی خاتون کی سوئی دھاگے سے تیار کردہ قرآنِ مجید،مدینہ کی لائبریری کوبطور تحفہ پیش کرنےکی خواہش

0

گوجرانوالہ(زیبائے پاکستان)پاکستانی خاتون کی سوئی دھاگے سے تیار کردہ قرآنِ مجید،مدینہ کی لائبریری کوبطور تحفہ پیش کرنےکی خواہش

گوجرانوالہ کی خاتون کی قرآن پاک سے محبت بے مثال ہے۔ اس خاتون نے اپنے ہاتھوں سے کڑھائی کرکے قرآن مجید کو کپڑوں پر نقش کردیا۔
محنت اور لگن کی یہ نادر مثال ہر دیکھنے والے کے دل کو چھو جائے گی۔ خاتون کی خواہش ہے کہ ان کی یہ منفرد کاوش مدینہ منورہ کی کسی لائبریری کی زینت بنے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.