بھارتی کامیڈین سمے رائنا ایک بار پھر مبینہ گرل فرینڈ میدھا شنکر کے ساتھ نظر آگئے
ممبئی (زیبائے پاکستان )بھارت کے معروف اسٹینڈ اپ کامیڈین سمے رائنا اور اداکارہ میدھا شنکر ایک بار پھر ایک ساتھ نظر آنے کے بعد اپنے مبینہ تعلقات کے باعث خبروں کی زینت بن گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں کو 15 نومبر کی شام ممبئی کے ایک کیفے…
