کیا ناپاکی کی حالت میں روزہ رکھا جاسکتا ہے؟

0

(مسائل نیوز)سوال: اگر کسی دن ناپاکی سے غسل میں تاخیر ہوجائے اور آنکھ سحری کا وقت ختم ہونے کے بعد کھلے تو روزہ جائے گا؟

جواب:۔ جنابت کی حالت میں روزہ رکھنے سے روزہ ہوجائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.