ملازمین کے حقوق مکمل طور پر محفوظ ہیں اور کسی بھی قسم کی نجکاری کا تاثر درست نہیں
کوئٹہ(مسائل نیوز) صوبائی وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان ہیلتھ انسٹی ٹیوشنز ریفارمز ایکٹ 2025 نجکاری نہیں بلکہ گورننس میں بہتری لانے کا ایک مؤثر اصلاحاتی اقدام ہے وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ کا کہنا تھا کہ اس قانون…
