کراچی میں ہلاکت خیز طوفان اور بارش سے 19 افراد جاں بحق
کراچی (زیباے پاکستان)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں شدید طوفانی ہواؤں کے بعد موسلادھار بارش ہوئی، جس کے دوران مختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے تقریبا تمام ہی علاقوں میں شدید…
