ڈیلی آرکائیو

نومبر 19, 2026

اقوام متحدہ، بھارت کا پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا عالمی قانون کی خلاف ورزی ہے، پاکستان

اقوام متحدہ (زیبائے پاکستان )پاکستان نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے (IWT) کو یکطرفہ اورغیر قانونی طور پر معطل کرنے کے اقدام اور پاکستان کی طرف آنے والے دریاؤں کا پانی روکنے کی دھمکیوں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مشترکہ…

’دی راک‘ کا ڈبلیو ڈبلیو ای میں واپسی کا اعلان، بڑے مقابلے میں شرکت کی تصدیق

نیویارک(زیبائے پاکستان)ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف سپر اسٹار اور ہالی ووڈ اداکار ڈوین جانسن المعروف دی راک نے رنگ میں واپسی کا اعلان کردیا ہے۔ وہ 28 نومبر 2026 کو امریکی شہر ہیوسٹن، ٹیکساس میں ہونے والے ایونٹ سروائیور سیریز میں شرکت کریں گے۔…

فائزہ خان کا حنا الطاف کو انوکھا جواب، رات گئے کراچی کی سڑک پر واک

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ فائزہ خان نے حنا الطاف کے کراچی کو خواتین کے لیے غیر محفوظ قرار دینے کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے رات گئے شہر کی سڑک پر واک کی ویڈیو شیئر کر دی۔ حنا الطاف نے حال ہی میں کراچی کو جیل قرار دیتے ہوئے کہا…

علی رحمٰن خان کا نیا لک دیکھ کر مداح حیران، ہالی ووڈ اداکاروں سے موازنہ

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار علی رحمٰن خان اپنے نئے ہیئر اسٹائل کی وجہ سے سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے۔ ڈراموں اور فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے علی رحمٰن خان حال ہی میں ایک تقریب میں منفرد…

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائیاں؛ بھارتی اسپانسرڈ فتنۃ الخوارج کے 22 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(زیبائے پاکستان) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 22 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا تربت کا دورہ، بلوچستان میں امن و ترقی کے عزم کا اعادہ

تربت (زیبائے پاکستان)چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بلوچستان کے علاقے تربت کا دورہ کیا، جہاں انہیں سیکیورٹی صورتحال، دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں اور صوبے میں ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔…