امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے وزیراعظم پاکستان کی ملاقات، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی موجود

0

برگن سٹاک (زیبائے پاکستان) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملاقات کی ہے ، اس موقع پر امریکی نمائندہ خصوصی جیرڈ کشنر اور سٹیووٹکوف بھی موجود تھے ۔

بعدازاں وزیراعظم شہبازشریف ایران کے اعلیٰ سطح کے مذاکرات کاروں سے بھی ملاقات کریں گے جس کی قیادت ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر باقر غالیباف کریں گے، وزیر خارجہ عباس عراقچی اور ایرانی سینٹرل بینک کے عہدیدار بھی شامل ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.