منگل 21 جولائی کی صبح فی تولہ سونا کتنے کا ہے؟ تازہ نرخ جان کر حیران رہ جائیں گے

0

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج بروز منگل21 جولائی کی صبح ایک تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد نئے نرخ کا اجراء کیا جائے گا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے جبکہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 63 ہزار 971 روپے کی سطح پر موجود ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 22 قیراط کا حامل 10 گرام سونا 3 لاکھ 33 ہزار 652 روپے میں خریدا اور فروخت کیا جا رہا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.