نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی حقوق، اصول اور جدوجہد کی ایک روشن مثال
تحریر:- منیر احمد رئیسانی
نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی بلوچستان کے عوام کے حقوق، عزت، وقار، امن اور بہتر مستقبل کے لیے آواز بلند کرنے والے ایک سچے، مخلص، اصول پسند اور ثابت قدم لیڈر ہیں۔ ان کی جدوجہد کا بنیادی مقصد عوام کے مسائل کو اجاگر…
