وزیراعلیٰ مریم نواز کا کوئٹہ میں بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار By israrkhan On مئی 24, 2026 0 Share لاہور( زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کوئٹہ میں بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے- وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی و تعزیت کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی- 0 Share