آزاد کشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ مکمل، ن لیگ کی 6 نشستوں پر کامیابی
آزاد کشمیر (زیبائے پاکستان)آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔ مخصوص نشستوں کے انتخابی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن مجموعی طور پر 6 نشستیں جیتنے میں کامیاب۔
ٹیکنوکریٹ کی نشست پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار…
