ڈیلی آرکائیو

جولائی 27, 2026

ن لیگ جان بوجھ کر آزادکشمیر کا انتخابی عمل متنازع بنا رہی ہے: شیری رحمان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ شکست کے خوف سے ن لیگ جان بوجھ کر آزاد کشمیر کے انتخابی عمل کو متنازع بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ شیری رحمان نے کہا کہ کشمیری عوام باشعور ہیں، وہ اپنا فیصلہ خود…

رونالڈو کی ’’فی منٹ کمائی‘‘ کتنی ہے؟ نا قابل یقین اعداد وشمار حیران کر دیں گے

پرتگال(زیبائے پاکستان) پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو گوکہ اپنی ٹیم کو فیفا ورلڈ کپ نہیں جتوا سکے لیکن ان کی فی منٹ کمائی جان کر حیران رہ جائیں گے۔ کرسٹیانو رونالڈو کا شمار دنیا کے اسٹار فٹبالرز میں ہوتا ہے۔ پرتگال سے تعلق رکھنے والے…

اپر سوات میں غیر معیاری کشتیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

پشاور(زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر کشتیوں کے ڈوبنے کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ اپر سوات نے مختلف مقامات پر چلنے والی کشتیوں کا جامع سروے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق سروے کے دوران یہ…

پہلے نشان حیدر یافتہ کیپٹن محمد سرور شہید کو 78 ویں یوم شہادت پر مسلح افواج کا شاندار خراج عقیدت

راولپنڈی(زیبائے پاکستان) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اور چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاکستان کی مسلح…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں واضح کمی کے سبب ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں آج خام تیل کی قیمتوں میں پانچ فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی، اوگرا عالمی مارکیٹ…

بھارتی وزیردفاع کا بیان مسترد، پاکستان کا ہر مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

اسلام آباد (زیبائے پاکستان)پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے حالیہ بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ملک کسی بھی بھارتی مہم جوئی کا مؤثر اور بھرپور مقابلہ کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، جموں و کشمیر کا تنازعہ اقوام…

ٹرمپ کی ایران جنگ 4 سے 6 ہفتوں میں ختم کرنے کی تیاری، نئی حکمت عملی سامنے آگئی

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جاری جنگ کو جلد از جلد ختم کرنے کے خواہش مند ہیں اور وہ اس تنازع کو آئندہ 4 سے 6 ہفتوں کے اندر نمٹانا چاہتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق…

سونا مہنگا، فی تولہ قیمت میں اضافہ، عوام کے لئے بری خبرآگئی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے بڑھ کر 4 لاکھ ، 27 ہزار 736 روپے ہو گئی ہے۔…

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ایرانی ریال کی قدر میں اضافہ، نئی شرح مبادلہ جاری

کراچی(زیبائے پاکستان) ایرانی ریال کو عالمی سطح پر پابندیوں اور معاشی مشکلات کا سامنا ہے، تاہم پاکستان کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں حالیہ ہفتوں کے دوران اس کی قدر میں مقامی سطح پر نمایاں بہتری دیکھی گئی ہے. تازہ شرح مبادلہ کے مطابق ایک پاکستانی…