سیالکوٹ: بارات میں 1 گھنٹے تک ڈالرز کی برسات، شہری لوٹنے کیلئے جال لے آئے، ویڈیو وائرل

0

سیالکوٹ(زیبائے پاکستان)سیالکوٹ میں آسٹریلیا سے آئے دلہا کے بھائیوں نے بارات پر ڈالرز کی برسات کردی۔

سوشل میڈیا پر ایک گھنٹے تک ڈالرز برسانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔

تفصیلات کے مطابق ڈالرز لوٹنے کے لیے شہری بڑی تعداد میں شادی ہال پہنچ گئے، جب کہ کچھ جال لے کر آ گئے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.